آج بڑا عجیب واقعہ ہوا !
بازار میں ایک شخص آواز لگا رہا تھا !
” عقل لے لو ، عقل لے لو “
” عقل لے لو ، عقل لے لو “
میں بہت حیران ہوا ،
اب عقل بھی بازار میں بکنا شروع ہو گئ ؟
خیر میں اس کے پاس گیا۔ اسے کہا تھوڑی سی عقل دینا ۔
خیر میں اس کے پاس گیا۔ اسے کہا تھوڑی سی عقل دینا ۔
اس نے کہا سو روپے سے کم عقل نہیں مل سکتی۔ جیب میں دیکھا تو سو روپے ہی تھے۔ میں نے اسے دے دیے۔
اس نے ایک چھوٹی سی پڑیا دے دی۔ میں نے خوشی خوشی اس پڑیا کو کھولا۔ اس
میں کوئ سفید سا پاٶڈر تھا۔ چکھ کے دیکھا تو پتا چلا ، وہ تو نمک تھا۔ مجھے
بہت غصہ آیا۔ واپس اس کے پاس گیا اور اسے کہا ،
یہ کیا ہے؟؟ سو روپے میں اتنا سا نمک ؟
اس نے آگے سے بڑا خوبصورت جواب دیا 👌👌
اب آگئ نا عقل !
کر لو گل 😔😒
میں اب سوچ رہا ہوں کیوں نہ میں بھی یہی کام شروع کر لوں ؟